جدیو قومی جنرل سیکریٹری پروین سنگھ کو پارٹی کے تمام ذمّہ داری و بنیادی رکنیت سے ہٹانے کا اور منی پور صوبائی کمیٹی کو برخاست کرنے کہ قومی جنرل سیکریٹری آفاق احمد خان نے کیا اعلان

پٹنہ (سیف الرحمٰن/انصاف ٹائمس) جنتا دل یونائیٹڈ نے آج پارٹی میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے پارٹی کے قومی جنرل سیکریٹری و جھارکھنڈ کے انچارج پروین سنگھ کو تمام عہدوں سے ہٹانے کے ساتھ ہی پارٹی کی بنیادی رکنیت سے بھی ہٹانے کا فیصلہ لیا ہے اس کی خبر پارٹی کے قومی جینرل سیکریٹری آفاق احمد خان نے پریس ریلیز سے دیا انہوں نے کہا کہ پروین سنگھ پارٹی کے ڈسپلن میں رہنا نہیں چاہتے ہیں اور پارٹی کے ذمّہ داری میں رہتے ہوئے مخالف پروگرام میں شامل ہوئے ہیںدوسری طرف آفاق احمد خان نے دوسرے پریس ریلیز کے ذریعے قومی صدر ،ممبر پارلیمینٹ راجیو رنجن سنگھ کے فیصلے کے مطابق منی پور کی صوبائی کمیٹی کے برخاست کیے جانے کی خبر دیا اور بتایا کہ نئی کمیٹی کے قیام کیلئے یہ فیصلہ لیا گیا ہے

بہار میں 9.16 لاکھ پی ایم آواس نامکمل، مرکز سے فنڈز کا انتظار

بہار اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں بدھ کے روز وزیرِ اعظم آواس یوجنا (دیہی) کے

بہار میں ایس.ڈی.پی.آئی کو نئی قیادت: این یو عبدالسلام ریاستی انچارج مقرر، تنظیمی توسیع کو ملے گی رفتار

سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) نے بہار میں تنظیمی ڈھانچے کو

اورنگ آباد: لڑکوں سے ملاقات پر پابندی کے بعد چار لڑکیوں نے خودکشی کی، ایک بچی زندہ بچ گئی

بہار کے اورنگ آباد ضلع کے ہسپورا تھانہ علاقے کے سید پور گاؤں میں پانچ

مکھیا کو اسلحہ لائسنس دینے کا معاملہ اسمبلی میں گرما گیا، حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

پیر کے روز بہار اسمبلی میں پنچایت نمائندوں، بالخصوص مکھیا کو اسلحہ لائسنس دینے کا

پپو یادو کی گرفتاری پر مانجھی کا بیان: نیٹ طالبہ کے قتل کی سخت مذمت، گرفتاری پرانے مقدمے میں

مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی نے پورنیہ سے آزاد رکنِ پارلیمنٹ راجیش رنجن عرف پپّو