کل بروز منگل ”الخدمات فائدنڈیشن“شیخ پورہ(کٹہار) کی جانب سے فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی کو ان شہادت پر خراج عقید پیش کیا گیا۔ دانش صدیقی جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی سے فوٹو جرنسلٹ تھے، ان کو اپنے فن میں ماہر ہونے کے سبب سال 2018میں یولیٹزر پرائزسے نوازا گیا۔ غور طلب ہے کہ بیٹے 15جولائی کو افغانستان میں طالبانی جماعت اور افغان فوبیون کے بیچ شدید چھڑپ میں گولی لگنے سے ان کی موت واقع ہوگئی۔ وہ افغانستان کے سیاسی حالات کا جائزہ ہنے اور ان کو کورکرنے گئے تھے۔
دانش صدیقی نے اپنی ماہرفن فوٹو گرافری کے ذریعے ہمیں کئی ایسے لمحات عطا کیے ہیں جیسے فرموش نہیں کیا جاسکتا ہے ۔
وہ روہنگیا سے لوٹتے مظلوم مسلمان کی تصویر ہو یا دہلی فسادات میں جلتے ہوئے مساجد و مزارات ہوں یا پھر جامعہ ملیہ اسلامیہ میں گولی چلانے والا سنگی دہشت گرد ہو اور بھی کئی ایسے تصاویر ہمیں جو ہمیشہ دانش صدیقی کا یاد رکھا جائے گا ۔ان کی خراج عقیدت میں ”الخدمات فاؤنڈیشن“کۓ ممبران در پیش رہے.
اور ان کی تصاویروں کے ذریعے ان کو دیاد کیا، جس میں دانش قمر، عبدالرشید، ممبر عبدالسلام، منتظر عالم، دانش عالم، محمد ظہور عالم اور محمد چراغ عالم عبیدی بانی ”الخدمات فاؤنڈیشن“و دیگر لوگوں نے حصہ لیا۔